کلرکہار(خرم منظور) کلرکہار تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایک روزہ بلڈنگ ایواکیو ایشن پلان بارے تربیتی کلاس کرائی گئی جس میں ریسکیو 11...
کلرکہار(خرم منظور) کلرکہار تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایک روزہ بلڈنگ ایواکیو ایشن پلان بارے تربیتی کلاس کرائی گئی جس میں ریسکیو 1122 کمیونٹی ونگ نے چھوٹے پیمانے پر لگی آگ پر قابو پانے،فائر بکٹس اور فائر ایکسٹنگیشرز کا استعمال اور ہنگامی صورتحال میں بلڈنگ کو خالی کرنے کے عملی طریقے بتائے۔ میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر ثاقب حسین اور ٹریننک فوکل پرسن اقرار حسین نے کہا کہ وقتا فوقتا سٹاف کی تربیت اور حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کےلیے ہسپتال میں ایکسرسائزز کرائی جاتی ہیں انہوں نے بہترین تربیتی کلاس کرانے پر ریسکیو 1122 ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(024-21) Date:21-01-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.