تلہ گنگ(خرم منظور) ڈھوک مانگے والا سکول کی دیوار گرنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول ما...
تلہ گنگ(خرم منظور) ڈھوک مانگے والا سکول کی دیوار گرنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول مانگے والا میں کانسٹرکشن کام کے دوران دیوار گرگئی جس کے نیچے تین مزدور تب گئے۔ اس حادثے میں زخمی ہونے والا ایک ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا، 01 زخمی کو پرائیویٹ ہسپتال منتقل کیا گیا،جبکہ 30 سالہ تجمل ولدتاج ولی خان ساکن پشاور نوشہرہ کو ریسکیو ٹیم نے رورل ہیلتھ سینٹر کوٹ قاضی منتقل کر دیا گیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(025-21)
Date:22-01-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.