Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

مینگن: 38 سالہ شخص گولی لگنے سے زخمی

چکوال(خرم منظور) مینگن گاؤں گذشتہ رات کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ گھریلو جھگڑا ...


چکوال(خرم منظور) مینگن گاؤں گذشتہ رات کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ گھریلو جھگڑا کے دوران بھتیجے نے چچا کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ۔


فائرنگ سے 38 سالہ الیاس ولد فتح خان ساکن مینگن کو کمر کے پاس گولی لگی ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(294-20)

Date:01-11-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708۔

avc.chakwal@gmail.com۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.