Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈھڈیال : تیز رفتار موٹر سائیکل سوار آمنے سامنے ٹکرا گئے، دو نوجوان جاں بحق،1 شدید زخمی

چکوال (خرم منظور) تیز رفتار موٹر سائیکل سوار آمنے سامنے ٹکرا گئے دو نوجوان جاں بحق ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق 12 ربیع الاول کے ر...


چکوال (خرم منظور) تیز رفتار موٹر سائیکل سوار آمنے سامنے ٹکرا گئے دو نوجوان جاں بحق ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق 12 ربیع الاول کے روز ایک ریلی کے دوران ڈھڈیال کے نواحی علاقے فم کسر سٹاپ پر دو تیز رفتار موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے۔


 حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکیو 1122 نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال چکوال ریفر کیا جہاں پر شدید زخمی عاقب فاروق سکنہ فم کسر اور راشد سکنہ پڑہال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے جبکہ تیسرے نوجوان کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔


 عاقب فاروق کی نماز جنازہ اسی رات8:00 بجے  فم کسر میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ 



PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(292-20)

Date:30-10-20

خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.