Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Wednesday, June 18

Pages

تازہ ترین

موٹرسائیکل میں چادر پھنسنے کے 3 واقعات میں 5 افراد زخمی

سردیاں شروع ہوتے ہی موٹرسائیکل میں چادر پھنسنے کے 3 واقعات میں 5 افراد زخمی، حفاظتی انتظامات کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر عتیق احمد خان   چکوال...


سردیاں شروع ہوتے ہی موٹرسائیکل میں چادر پھنسنے کے 3 واقعات میں 5 افراد زخمی، حفاظتی انتظامات کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر عتیق احمد خان  


چکوال(خرم منظور) گزشتہ رات کرسال اور نیشنل بنک بھون روڈ کے پاس سے 2 کالز موصول ہوئیں جن میں موٹرسائیکل حادثات ہوئے اطلاع ملنے پر 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں ۔

ریسکیور آصف عمران نے بتایا کہ دونوں حادثات جن میں 4 افراد زخمی ہوئے ٹائر میں چادر پھنسنے کی وجہ سے ہوئے، چند دن قبل بھی راولپنڈی روڈ پر ایسا ہی حادثہ ہو چکا ہے۔

 اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ریسکیو 1122 چکوال ڈاکٹر عتیق احمد خان کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہی کی ضرورت ہے کہ موٹرسائیکل چلاتے ہوئے چادر،برقعہ اور دوپٹہ وغیرہ سمیٹ کر بیٹھیں، حفاظتی انتظامات کو یقینی بنا کر حادثات ہونے سے روکے جا سکے ہیں۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(318-20)

Date:18-11-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708۔

avc.chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا