Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

جہلم روڈ ڈھمن پل کے پاس مسافر بس الٹ گئی 5 افراد زخمی

چکوال(خرم منظور)جہلم روڈ ڈھمن پل کے پاس الٹ گئی ریسکیو 1122 کنٹرول روم میں  اطلاع ملنے پر 2 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں ۔ شفٹ انچ...


چکوال(خرم منظور)جہلم روڈ ڈھمن پل کے پاس الٹ گئی ریسکیو 1122 کنٹرول روم میں  اطلاع ملنے پر 2 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں ۔


شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ گجرانوالہ سے مردان جانے والی 72 سیٹر مسافر بس جس میں 22 افراد سوار تھے ڈھمن پل کے پاس الٹ گئی ۔

حادثہ کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی ہوئے، روڈ کی ایک سائیڈ بند تھی بس اوور سپیڈ ہونے کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی۔

 زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبعی امداد مہیا کی گئی جبکہ دیگر 2 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔

 زخمیوں میں گجرانوالہ کے رہائشی 65 سالہ محمد انوار ولد اسماعیل،50 سالہ الطاف ولد جان محمد، 33 سالہ محمد زمان ولد فیروز خان، سوات کے رہائشی 24 سالہ شناور دختر ساجد اور مردان کے رہائشی 40 سالہ فخر عمران ولد امانت خان شامل ہیں۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(309-20)

Date:17-11-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708۔

avc.chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.