Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ روڈ پر واقع شاہین کیمسٹ میں آگ لگ گئی، فائرفائٹنگ سے 10ملین کا سامان جلنے سے بچ گیا

چکوال(خرم منظور)تلہ گنگ روڈ پر واقع شاہین کیمسٹ میں اچانک آگ لگ گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اسٹیشن سے 3 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں ...


چکوال(خرم منظور)تلہ گنگ روڈ پر واقع شاہین کیمسٹ میں اچانک آگ لگ گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اسٹیشن سے 3 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں ۔

شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ کیش کاؤنٹر پر موجود کمپیوٹر سسٹم میں لوز وائرنگ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس پر ڈرائی کیمیکل پاؤڈر کی مدد سے قابو پایا گیا تاہم بڑے پیمانے پر آگ کے پھیلاؤکو روکنے کےلیے پانی کی مدد سے فائر فائٹنگ اور کولنگ کی گئی ۔

تقریبا آدھے گھنٹے میں آگ پر قابو پایا گیا آگ لگنے سے 50 ہزار کا سامان چل گیا جبکہ آگ پر بروقت قابو پانے سے 10 ملین کا سامان محفوظ بنا لیا گیا آپریشن میں بلال  ایس آئی، نعمان ایف آر، عثمان ایل ٹی وی، فہیم ڈاکٹر، جواد ایف آر، خالد ایف آر، محسن ایف آر، عمر ایف آر، توصیف  ایل ٹی وی، ارسلان ایل ٹی وی نے حصہ لیا.



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(296-20)

Date:03-11-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708۔

avc.chakwal@gmail.com۔ 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.