Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

اوڈھروال؛تلہ گنگ روڈ لکڑی سے لدا ٹرک الٹ گیا

چکوال(خرم منظور)لکڑی سے بھرا ٹرک ملک سی این جی کے سامنے تلہ گنگ روڈ پر الٹ گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ۔  ریسکیور آصف ع...


چکوال(خرم منظور)لکڑی سے بھرا ٹرک ملک سی این جی کے سامنے تلہ گنگ روڈ پر الٹ گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ۔

 ریسکیور آصف عمران نے بتایا کہ تلہ گنگ سے راولپنڈی جانے والا ٹرک موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے اوڈھروال کے قریب ملک سی این جی کے سامنے تلہ گنگ روڈ پر الٹ گیا، خوش قسمتی سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

تاہم ریسکیورز نےفیول لیکج کی وجہ سے حفاظتی انتظامات مکمل کردیے گئے اور حفاظتی ٹیپ لگا کر ایریا محفوظ بنا دیا، ایریا کلیر ہونے اور لیکج بند ہونے تک فائر وہیکل موقع پر موجود رہی۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(298-20)

Date:05-11-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0333-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.