Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈھوک بن امیر خاتون، زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں لڑائی

چکوال (خرم منظور)ڈھوک ٹالیاں ڈھوک بن امیر خاتون کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔ ریسکیور بلال قاسم نے بتایا ...



چکوال (خرم منظور)ڈھوک ٹالیاں ڈھوک بن امیر خاتون کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔ ریسکیور بلال قاسم نے بتایا کہ زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں لڑائی جھگڑا ہوگیا۔


 جھگڑے  کے نتیجہ میں ایک مرد اور خاتون زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنےکے بعد ریسکیو ایمبولینس پر رورل ہیلتھ سینٹر ڈھمن منتقل کر دیا گیا۔


 ریسکیو 1122 چکوال

02-10-20 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.