چکوال (خرم منظور)نئی آبادی راولپنڈی روڈ گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی ریسکیور بلال قاسم نے بتایا کہ ایک گھر میں ...
چکوال (خرم منظور)نئی آبادی راولپنڈی روڈ گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی ریسکیور بلال قاسم نے بتایا کہ ایک گھر میں 25 سالہ جہانگیر ولد محمود خان ساکن نئی آبادی کو سر اور بازو کے نیچے گولی لگی ہوئی تھی۔ مذکورہ نوجوان ریسکیو ٹیم کے پہنچنے سے پہلے ہی جاں بحق ہو چکا تھا۔ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔ ریسکیو 1122 چکوال 01-10-20 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.