Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چکوال : سبزی منڈی جنرل سٹور میں آگ بھڑک اٹھی، 35 لاکھ کاسامان جل گیا

چکوال(خرم منظور) سبزی منڈی آگ لگنے کی اطلاع پر 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئیں ریسکیور مصدق حبیب نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ...


چکوال(خرم منظور) سبزی منڈی آگ لگنے کی اطلاع پر 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئیں ریسکیور مصدق حبیب نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی۔دکان میں موٹرسائیکل کو آگ لگنے سے آگ زیادہ بھڑک اٹھی جس کا فیول ٹینک پیٹرول سے مکمل بھرا ہوا تھا ۔

ریسکیو فائر فائٹرز نے  50 منٹ میں آگ پر قابو پایا اور 1گھنٹہ کولنگ کی جس کی وجہ سے آگ ارد گرد میں موجود دوسری دکانوں تک نہیں پھیل سکی ۔


آگ لگنے سے موٹرسائیکل اور  35 لاکھ کا سامان جل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو ٹیم میں مصدق ایل ایف آر، شہریارایف آر، ارسل ایف آر اورشفیق ایل ٹی وی شامل تھے ۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(280-20)

Date:12-10-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

۔03348744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.