Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ولانہ تالاب میں ماں اور دو بچے ڈوب کر جاں بحق

چکوال:(خرم منظور) ولانہ ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 اسٹیشن سے 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں تفصیلات کے مطابق تالاب پر خاتون کپڑے د...


چکوال:(خرم منظور) ولانہ ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 اسٹیشن سے 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں تفصیلات کے مطابق تالاب پر خاتون کپڑے دھو رہی تھی کہ اس دوران دو بچے کھیلتے ہوئے پانی میں چلے گئے جہاں گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈوبنے لگے، ماں انہیں بچانے کے لیے پانی میں کود گئی اور خود بھی ڈوب گئی۔

بچوں کی ماں جو اپنے بچوں کو بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب گئی

پانی میں ڈوب کرجاں بحق ہونے والے بچے

 تینوں ڈیڈ باڈیز لواحقین کے حوالے کر دی گئیں جاں بحق ہونے والوں میں 12 سالہ عمر ولد عطا محمد، 7 عمیر ولد عطا محمد اور 45 سالہ فہمیدہ ذوجہ عطا محمد شامل ہیں۔ 



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(268-20)

Date:22-09-20

میڈیا کوارڈینیٹر

۔0334-8744708۔۔avc.chakwal@gmail.com۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.