Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، 2 افراد زخمی

چکوال (خرم منظور)چوآ روڈ مڈ ہاؤس کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کی آپس میں ٹکرہوگئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی، حا...

چکوال (خرم منظور)چوآ روڈ مڈ ہاؤس کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کی آپس میں ٹکرہوگئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی، حادثہ کے نتیجہ میں  زخمی ہونے والے بھگوال کے رہائشی دو افرادکو فوری طورپر ابتدائی طور پر طبعی امداد مہیا  کی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا۔



ریسکیو 1122 چکوال

28-09-20 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.