Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

موٹر سائیکل اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے گرگیا، ایک نوجوان زخمی

چکوال (خرم منظور)راولپنڈی روڈ سلطان میرج ہال کے قریب موٹر سائیکل اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے بے قابو ہو گر گر گیا ۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ...


چکوال (خرم منظور)راولپنڈی روڈ سلطان میرج ہال کے قریب موٹر سائیکل اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے بے قابو ہو گر گر گیا ۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پرپہنچ گئی۔


 حادثہ کے نتیجہ میں 19 سالہ محلہ اشرف ٹاؤ ن کا رہائشی خیر محمد ولد لال محمد زخمی ہوا ۔ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعدزخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ 


ریسکیو 1122 چکوال

29-09-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.