Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب بارش کے باعث حادثہ، خاتون جاں بحق

کلر کہار ( خرم منظور )کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب لاہور سے اسلام آباد جانے والی پجارو گاڑی الٹ گئی۔اس حادثے کے نتیجے م...


کلر کہار (خرم منظور)کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب لاہور سے اسلام آباد جانے والی پجارو گاڑی الٹ گئی۔اس حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا گیا, بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ بارش کی وجہ سے پیش آیا۔

ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ر عبدالستار رعیسانی، اور اسسٹنٹ کمشنر محمد مرتضیٰ ملک حادثے کے فوراً بعد زخمیوں کی عیادت کے لئے کلرکہار ہسپتال پہنچ گئے۔

3-05-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.