Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

4 روز سے لاپتہ 22 سالہ لڑکی کی لاش کنویں سے نکالی گئی

چکوال(خرم منظور) ڈھوک بودلے شاہ کنویں میں لڑکی کی لاش تیرتی نظر آئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اسٹیشن سے ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل رو...



چکوال(خرم منظور) ڈھوک بودلے شاہ کنویں میں لڑکی کی لاش تیرتی نظر آئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اسٹیشن سے ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل روانہ ہوئی۔

 موقع پر موجود شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ 22 سالہ اقرا طارق دختر محمد طارق ساکن محلہ پیر صحابہ چکوال 4 دن سے گھر سے لاپتہ تھی کہ آج پرائمری سکول ڈھوک بودلے شاہ کے قریب کھیتوں میں موجود کنواں جس کی گہرائی تقریبا 50 فٹ ہے میں اقرا کی لاش ملی جسے ریسکیورز نے نکالا اور لواحقین کے حوالے کر دیا۔   

PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(85-20)  
  Date:05-05-20  
 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
  ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708  

5-05-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.