Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

محلہ عثمان آباد چکوال بلڈنگ گرنے سے بھینسیں دب گئیں

چکوال(خرم منظور) محلہ عثمان آباد چکوال بلڈنگ گرنے کی اطلاع پر دو ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں ریسکیور آصف عمران نے بتایا کہ م...



چکوال(خرم منظور) محلہ عثمان آباد چکوال بلڈنگ گرنے کی اطلاع پر دو ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں ریسکیور آصف عمران نے بتایا کہ ملبے کے نیچے جانور دب گئے جن میں سے 4 بھینسوں کو ریسکیو کیا گیا جبکہ 01بھینسا دب کر مر گیا۔ 



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(248-20)  
  Date:04-09-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.