Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

پنوال روڈ :چھت گرنے سے ایک خاتون زخمی

چکوال(خرم منظور)پنوال روڈ خاتون کمرے میں سو رہی تھی کہ اچانک چھت گر گیا ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچی بلڈنگ گرنے سے 28 سالہ راب...



چکوال(خرم منظور)پنوال روڈ خاتون کمرے میں سو رہی تھی کہ اچانک چھت گر گیا ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچی بلڈنگ گرنے سے 28 سالہ رابعہ ماجد زوجہ ماجد کو سر پر چوٹ آئی ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا 


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(246-20)  
  Date:04-09-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.