چکوال(خرم منظور) سرگودھا روڈ تلہ گنگ بلڈنگ گرنے کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی تیز بارش کے باعث بلڈنگ گری جس کے نیچے دب کراکو...
چکوال(خرم منظور) سرگودھا روڈ تلہ گنگ بلڈنگ گرنے کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی تیز بارش کے باعث بلڈنگ گری جس کے نیچے دب کراکوال کا رہائشی 48 سالہ صادق حسین ولد محمد حسین سر پر چوٹ آنے سے موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ دو معمولی زخمی ہوئے۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(247-20)
Date:04-09-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.