Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

سوزوکی اور کراچی کوچ کے درمیان تصادم: ایک جاں بحق تین شدید زخمی

چکوال ( خرم منظورسے)  سوزوکی اور کراچی کوچ کے درمیان آپس میں ٹکراؤ ایک آدمی جگہ پرہی جاں بحق ہوگیا جبکہ تین شدید زخمی ہوئے۔حادثے کے ...



چکوال ( خرم منظورسے)  سوزوکی اور کراچی کوچ کے درمیان آپس میں ٹکراؤ ایک آدمی جگہ پرہی جاں بحق ہوگیا جبکہ تین شدید زخمی ہوئے۔حادثے کے نتیجے میں ٹوٹل 6 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 زخمیوں کو کوٹ قاضی آرایچ سی منتقل کیا گیا ۔

 زخمیوں کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں کی ہدایات پر انہیں ریسکیو 1122 کی پی ٹی ایس سروس کے ذریعے راولپنڈی منتقل کردیاگیا۔ 

خرم منظور
میڈیا کورڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال

18-08-2019

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.