Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گر ا،دو افراد جاں بحق

چکوال (خرم منظور) ٍچکوال کے علاقے چینجی کے مقام پر تلہ گنگ سے سرگودھا جانیوالاتیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں ج...


چکوال (خرم منظور) ٍچکوال کے علاقے چینجی کے مقام پر تلہ گنگ سے سرگودھا جانیوالاتیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گر ا،اس حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت اس کا ہیلپر موقع پر جاں بحق ہو گئے،جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا،ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر طویل آپریشن کے بعد نعشوں اور زخمی کو گہری کھائی سے نکال کر تحصیل ہیڈ کوارتر تلہ گنگ منتقل کر دیا۔

جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق مظفر گڑھ سے تھا دوسرے واقعہ میں ڈھیر مونڈ تلہ گنگ میں فضائیہ کے ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور طیارے کا ملبہ اپنی تحویل میں لے لیا۔

9-07-2019

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.