چکوال (خرم منظور) جہانگیر ٹاؤن گھر میں 4 سالہ بچی کو کرنٹ لگا ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی، تفصیلات کے مطابق زینب دختر منیر نام...
![]()
چکوال (خرم منظور) جہانگیر ٹاؤن گھر میں 4 سالہ بچی کو کرنٹ لگا ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی، تفصیلات کے مطابق زینب دختر منیر نامی 4 سالہ بچی نے الیکٹرک بورڈ میں ہاتھ ڈال دیا جس سے کرنٹ لگا اور نیم بے ہوش ہو گئی ریسکیورز نے فورا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
ہینڈ آؤٹ
No:MC/CHK(113-20)
Date:22-05-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com
23-05-2020 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.