Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کلرکہار روڈپر کار اور شاہ زورمیں تصادم: ایک شخص زخمی

چکوال(خرم منظور) کلیاں والے دربار کے پاس دو گاڑیوں کے تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی، موقع پر موجود ریسکیور ثوبان نے ب...


چکوال(خرم منظور) کلیاں والے دربار کے پاس دو گاڑیوں کے تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی، موقع پر موجود ریسکیور ثوبان نے بتایا کہ چکوال سے بھیرا جانے والی شاہ زور منارہ سے چکوال جانے والی کار کو سامنے سے جا ٹکرائی۔


 شاہ زور ٹرک کو کراس کرتے ہوئے کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں شاہ زور کا ڈرائیور زخمی ہوا، ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر کہار منتقل کر دیا۔

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(197-20)  
  Date:28-07-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔

28-07-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.