Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چوآ روڈ، رکشہ الٹنے سے ایک شخص شدید زخمی

چکوال(خرم منظور)چوآ سیدن شاہ رکشہ الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی اعجاز آباد کے قریب چکو...



چکوال(خرم منظور)چوآ سیدن شاہ رکشہ الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی اعجاز آباد کے قریب چکوال سے چوآ جانے والا رکشہ الٹ گیا جس کے نتیجہ میں 25 سالہ یاسر ولد محمد عنایت ساکن تترال کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور شدید زخمی ہوا ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


یاد رہے رکشہ اور موٹر سائیکل چلانے میں بہت فرق ہے یہی وجہ ہے کہ رکشہ چلانے والے نئے ڈرائیورز اکثرحادثات کا شکار ہو جاتے ہیں جو اپنے ساتھ دوسروں کی زندگیاں بھی خطرے میں ڈالتے ہیں۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(202-20)  
  Date:06-08-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔ 

7-08-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.