Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

گڑھے میں پھنسی ہو ئی بھینس کو ریسکیو ٹیم نے بچا لیا

چکوال (خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر) فروٹ منڈی چکوال سے اینیمل ریسکیو کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو وہیکل روانہ کی گئی کنٹرول روم کے مطابق ...


چکوال (خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر) فروٹ منڈی چکوال سے اینیمل ریسکیو کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو وہیکل روانہ کی گئی کنٹرول روم کے مطابق فروٹ منڈی کے قریب موجود ایک گڑھے میں بھینس گر گئی جسے ڈیزاسٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے 20 منٹ میں الیکٹرک ونچ کی مدد سے ریسکیو کیا گیا جانور کے مالک نے ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(116-20)  
  Date:27-05-20  

27-05-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.