Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

قصبہ ڈھاب پڑی میں لڑائی , 08 افراد زخمی

چکوال(خرم منظور) ڈھاب پڑی لڑائی جھگڑا کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے 2 ایمبولینسز روانہ کیں، آصف عمران شفٹ انچارج نے بتایا کہ ز...


چکوال(خرم منظور) ڈھاب پڑی لڑائی جھگڑا کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے 2 ایمبولینسز روانہ کیں، آصف عمران شفٹ انچارج نے بتایا کہ زمین کے تنازعہ پر دو گروپس مین لڑائی ہوئی جس میں 8 افراد زخمی ہوئے, زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

تمام متاثرین کا تعلق ڈھاب پڑی سے ہے جن میں 25 سالہ محمد زعفران ولد محمد خان، 63 سالہ غلام علی ولد شیر خان، 87سالہ اسلم خان ولد اسماعیل، 35 سالہ محمد کاشف ولد غلام علی، 49 سالہ محمد صفدر ولد اللہ یار، 60 سالہ محمد خان ولد اللہ یار، 45 سالہ ظفر اقبال ولد سلطان خان، 40 سالہ سلیمان ولد محمد جہانگیر شامل ہیں۔

29-06-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.