چکوال(خرم منظور) سوہاوا روڈ خانپور کار ٹرک تصادم کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل روانہ کی شفٹ انچارج عاشق...
چکوال(خرم منظور) سوہاوا روڈ خانپور کار ٹرک تصادم کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ سوہاوا روڈ خانپور ایکس ایل آئی کار کنٹرول نہ ہو سکی اور ٹرک سے جا ٹکرائی ۔
حادثہ سے 40 سالہ خرم اعظم ولد محمد اعظم ساکن خانپور کو دروازہ کاٹ کر ریسکیو کیا گیا سر پر گہرا زخم تھا ۔ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
8-07-2020
8-07-2020
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.