Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

75 سالہ شخص کی لاش درخت پر لٹکی پائی گئئ

 ڈھڈیال(خرم منظور) ڈھڈیال کھیتوں میں درخت پر ایک شخص پھندا لیے ہوئے لٹکا ہے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ ہوئ...


 ڈھڈیال(خرم منظور) ڈھڈیال کھیتوں میں درخت پر ایک شخص پھندا لیے ہوئے لٹکا ہے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ ہوئی ریسکیور عثمان نے بتایا کہ محلہ فاروق آباد ڈھڈیال کھیتوں میں 75 سالہ محمد بشیر جو آرمی سے ریٹائرڈ ہیں اور ان کا بچہ  بیرون ملک ہوتا ہے۔

 اس شخص کو درخت پر رسی کے ساتھ گلے میں پھندا لیے ہوئے دیکھا گیا جو بظاہر خودکشی کا معاملہ لگتا ہے،موقع پر ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

2-07-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.