چکوال(خرم منظور)نیلہ روڈ پر واقع لکھوال گاؤں میں مکان کے نیچے 6 افراد دب گئے ۔ریسکیو وہیکل سمیت تین ایمرجنسی گاڑیاں 20 منٹ میں مو...
چکوال(خرم منظور)نیلہ روڈ پر واقع لکھوال گاؤں میں مکان کے نیچے 6 افراد دب گئے ۔ریسکیو وہیکل سمیت تین ایمرجنسی گاڑیاں 20 منٹ میں موقع پر پہنچیں جہاں یہ حادثہ پیش آیا اور اسں کی وجہ سے پڑوس میں موجود مکان گر گیا جس کے ملبہ کے نیچے 6 افراد دب گئے اور 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے ۔
ان میں 20 سالہ کائنات دختر امیر، 17 سالہ مہتاب دختر امیر، 10 سالہ عائزہ بتول دختر امیر اور 14 سالہ دارین ولد امیر شامل ہیں، جبکہ 24 سالہ نادیہ دختر امیر اور10 سالہ تسکین دختر امیر شدید زخمی ہوئیں جنہیں ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ریسکیو آپریشن میں آصفLFR، عبدالحقDR، مسلمDR، محسنDR، شوکتLTV، وحیدEMT، ارسلFR، واجدLTV،ثاقبFR، قیصرLTV شامل ہیں۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(245-20)
Date:04-09-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.