چکوال(خرم منظور) ریسکیو1122کی ٹیم نورپور موجود ہے۔ڈی ای او ریسکیو 1122 ڈاکٹر عتیق احمد خان بھی موقع پر موجود ہیں۔ کچھ علاق...
چکوال(خرم منظور) ریسکیو1122کی ٹیم نورپور موجود ہے۔ڈی ای او ریسکیو 1122 ڈاکٹر عتیق احمد خان بھی موقع پر موجود ہیں۔
کچھ علاقہ میں پانی کی اونچائی 6 فٹ تک ہے اور دکانیں/مکان ڈوبے ہوئے ہیں جہاں چھتوں کے گرنے کا خطرہ تاحال موجود ہے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
عوام حفاظتی انتظامات کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
پانی کا بہاؤ آہستہ ہے اور تمام حالات کنٹرول میں ہیں.ڈاکٹر عتیق احمد خان
ریسکیو جوان کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں. ڈسٹرکٹ ایمبرجنسی ریسکیو ڈاکٹر عتیق احمد خان
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
Date:03-09-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.