چکوال(خرم منظور)دندہ شاہ بلاول سزوکی اور کار تصادم کی اطلاع پر کی پوائنٹ پر موجود ریسکیورز موقع پر پہنچے ریسکیور یاسر ایل ٹی وی ن...
چکوال(خرم منظور)دندہ شاہ بلاول سزوکی اور کار تصادم کی اطلاع پر کی پوائنٹ پر موجود ریسکیورز موقع پر پہنچے ریسکیور یاسر ایل ٹی وی نے بتایا کہ ملک پیٹرولیم میانوالی روڈ دندہ شاہ بلاول کے قریب سزوکی اور کار آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں۔
حادثہ کے نتیجہ میں سزوکی ڈرائیور مردان کا رہائشی 50سالہ گل ضمیر ولد شیرنداد خان موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ کار میں سوار مانسہرہ کا رہائشی 29 سالہ فیض محمد ولد تاج محمد،25سالہ محمد یوسف ولد
امیر جان مانسہرہ، 35 سالہ حاجی داد محمد ولد کمال خان مانسہرہ،25 سالہ وزیرہ زوجہ گل محمد مانسہرہ زخمی ہوئے ۔
سوزوکی جس میں 2 افراد سوار تھے اسلام آباد سے بن حافظ منڈی مویشی جبکہ کار جس میں 3بچوں سمیت 7 افرد سوار تھے کوئٹہ سے مانسہرہ جارہی تھی ریسکیورزاصغر ای ایم ٹی اور یاسر ایل ٹی وی نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد آرایچ سی کوٹ قاضی منتقل کر دیا جہاں سے فیض محمد کو ریسکیو پی ٹی ایس سروس کے ذریعے ایڈوانس ٹریٹمنٹ کے لیے راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(243-20)
Date:03-09-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.