چکوال (خرم منظور) راولپنڈی روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ زرعی یونیورسٹی کے قریب...
چکوال (خرم منظور) راولپنڈی روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ زرعی یونیورسٹی کے قریب رینگتا ہوا کچھوا اچانک سڑک پر آ گیا جسے بچاتے ہوئے رکشہ الٹ گیا۔ ساٹھ سالہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوئے ایک کو موقع پر طبی امداد مہیا کی گئی جبکہ خاتون کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ نجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (235-21) Date: 15-8-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.