Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

14اگست تقریب جشن آذادی:ریسکیو 1122چکوال

چکوال (خرم منظور) 14اگست جشن آذادی پاکستان کے موقع پر ریسکیو 1122اسٹیشن پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ریسکیورز کے چاک وچو...


چکوال (خرم منظور) 14اگست جشن آذادی پاکستان کے موقع پر ریسکیو 1122اسٹیشن پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ریسکیورز کے چاک وچوبند دستہ نے پرچم کو سلامی پیش کی ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان نے ریسکیورز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مملکت پاکستان کا وجود بڑی قربانیوں کے بعد عمل میں لایا گیا اب ہماری ذمہ داری ہے کہ اس پاک وطن کی حفاظت کریں اوراس مقصد کے حصول کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کریں۔



 ریسکیو اسٹیشن پرریسکیورز نے پریڈ اور پرچم کو سلامی پیش کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال پرچم کشائی کی تقریب میں حصہ لیا اور پرچم کو سلامی پیش کی تقریب کا اختتام ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعاؤں سے ہوا۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ دیگر محکموں کے افسران، ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر ممتاز اعوان، سینئر اکاؤنٹنٹ ملک وقار،ٹرانسپورٹ مینٹیننس انسپکٹر فیصل محمود، اسٹیشن کوارڈینیٹرارسلان ادرس، شفٹ انچارجز،میڈیا کوارڈینیٹر خرم منظور،بڑی تعداد میں ریسکیورز اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

ہینڈ آؤٹ

NO MC/CHK (234-21)

Date: 14-8-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.