Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ روڈ مرید ایئر بیس کے قریب ٹریفک حادثہ ،2 افرادشدیدزخمی

چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ روڈ مرید ایئر بیس کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج بلال نے بتایا...

چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ روڈ مرید ایئر بیس کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج بلال نے بتایا کہ مرید ایئر بیس کے قریب دو موٹر سائیکلز آپس میں ٹکرا گئے ۔

حادثے کے نتیجہ میں ایک عمر رسیدہ خاتون اور 70 سالہ عباس ولد نواز جن کا تعلق مرید گاوں سے ہے دایئں بازو پر چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوئے،ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (257-21)

Date: 24-8-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.