Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

:10 محرم الحرام کے موقع پر ریسکیوز الرٹ

دس کے لیےریسکیورز کے 17 سیکشز بنائے گئےہیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر دس محرم الحرام کے موقع پر  11 ریسکیو پوسٹز کے ساتھ مختلف پوائنٹس پر...


دس کے لیےریسکیورز کے 17 سیکشز بنائے گئےہیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر


دس محرم الحرام کے موقع پر  11 ریسکیو پوسٹز کے ساتھ مختلف پوائنٹس پر 65 ریسکیورز تعینات ہیں-ڈاکٹر عتیق احمد خان


بارہ  ایمرجنسی گاڑیاں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موقع پر موجود ہیں-ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122


چکوال(خرم منظور)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 چکوال ڈاکٹر عتیق احمد خان کی ہدایات کے مطابق ضلع چکوال  میں 10 محرم الحرام کے موقع  پر  ریسکیو 1122 کے جوان احسن انداز میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں، پروگرام کو پرامن بنانے اور کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیورز کے 17 سیکشن بنائے گئے ہیں۔

یہ مختلف کی پوائنٹس پر الرٹ کھڑے ہیں جن میں سے 11 ریسکیو میڈیکل فرسٹ ایڈپوسٹز بھی شامل ہیں اور کسی بھی ناگہانی صورتحال کو کنٹرول کرنے کےلیے ڈیوٹی پر تعینات ہیں 65 ریسکیورز اور 12 ایمرجنسی گاڑیاں مختلف پوائنٹس پر موجود ہیں۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

ہینڈ آؤٹ

NO MC/CHK (241-21)

Date:19-8-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.