چکوال(خرم منظور):جہلم روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی، بلال قاسم شفٹ انچارج نے بتایا کہ جہلم رقڈ سرکال مائر کے قری...
چکوال(خرم منظور):جہلم روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی، بلال قاسم شفٹ انچارج نے بتایا کہ جہلم رقڈ سرکال مائر کے قریب ہائی ایس جو کہ چکوال سے گجرانوالہ جارہی تھی سامنے سے آنے والی کیری وین سے ٹکرا گئی ۔ اس جادثہ کے نتیجہ میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال No:MC/CHK (143-21) Date:19-05-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contct: 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.