خرم منظور: بھون روڈ شاہ ملتانی کی قریب کار اور ٹرک میں تصادم اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ ک...
خرم منظور: بھون روڈ شاہ ملتانی کی قریب کار اور ٹرک میں تصادم اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ کلرکہار کی جانب جانے والا ٹرک سامنے سے آنے والی کار سے جا ٹکرایا۔ حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوا ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو چکوال ہسپتال منتقل کر دیا۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(021-21) Date:18-01-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.