Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چکوال: راولپنڈی روڈ پر کار الٹ گئی،01 زخمی، 01 شخص جاں بحق

چکوال(خرم منظور) اڈا سیداں کے قریب راولپنڈی روڈ پر کار الٹنے کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی۔ ریسکیور بلال قاسم نے بتایا کہ سزوکی آلٹو کار ...


چکوال(خرم منظور) اڈا سیداں کے قریب راولپنڈی روڈ پر کار الٹنے کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی۔ ریسکیور بلال قاسم نے بتایا کہ سزوکی آلٹو کار راولپنڈی سے چکوال آ رہی تھی جس میں 4 افراد (2 خواتین،2مرد) سوار تھے اڈا سیداں کے قریب الٹ گئی ۔


حادثہ کے نتیجہ میں 69 سالہ غلام سرور ولد صادق ساکن چک نارنگ موقع پر جاں بحق جبکہ 50 سالہ عدیل ولد غلام سرور ساکن چک نارنگ شدید زخمی ہوئے جنہیں ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد راولپنڈی منتقل کر دیا،  جبکہ ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔



 

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(285-20)

Date:17-10-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

03348744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.