Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

سرکال مائرجہلم روڈ ٹریکٹر اور موٹرسائیکل کی ٹکرسے 2جاں بحق، 01 زخمی

چکوال(خرم منظور) سرکال مائر ٹریکٹر اور موٹرسائیکل کی ٹکر کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی، ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق موٹرسائ...


چکوال(خرم منظور) سرکال مائر ٹریکٹر اور موٹرسائیکل کی ٹکر کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی، ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق موٹرسائیکل چکوال سے سہگل آباد جا رہا تھا کہ رانگ سائیڈ سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا۔


 حادثہ کے نتیجہ میں ارڑ مغلاں کے رہائشی 33 سالہ رضوان ولد علی قدیر اور 05 سالہ نقیب ولد رضوان موقع پر جاں بحق جبکہ 7 سالہ معید ولد رضوان زخمی ہوا جسے ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو چکوال ہسپتال منتقل کر دیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(286-20)

Date:18-10-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

03348744708

avc.chakwal@gmail.com۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.