Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

گفانوالہ سے کرونا کا ایک اورمریض برآمد

کلرکہار (خرم منظور)گفانوالہ سے کرونا کا ایک مریض اور برآمد ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل کلر کہار کے علاقہ ونہار کے گاوں گفانوالہ میں...


کلرکہار (خرم منظور)گفانوالہ سے کرونا کا ایک مریض اور برآمد ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل کلر کہار کے علاقہ ونہار کے گاوں گفانوالہ میں آئ تبلیغی جماعت میں شامل ایک شخص طاہر محمود ولد محمد حنیف سکنہ اوگی ضلع مانسہرہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ۔

 اسے ڈی ڈی ایچ او تحصیل کلر کہار ڈاکٹر اکرام کی سربراہی میں آئ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے گفانوالہ سے قرنطینہ سنٹر چکوال منتقل کر دیا ہے واضح رہے کہ تبلیغی جماعت کے اراکین کے چار پانچ روز سے گفانوالہ سے خون کے نمونے حاصل کئے گئے تھے۔

مذکورہ شخص طاہر محمود ولد محمد حنیف سکنہ اوگی ضلع مانسہرہ کا ٹیسٹ مثبت آنے پر انتظامیہ نے فوری مثبت کاروائی کی ہے ۔

22-04-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.