Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئ، 3افراد شدیدزخمی

تلہ گنگ (خرم منظور)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی کے قریب کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،تین افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کوریسکیو112...


تلہ گنگ (خرم منظور)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی کے قریب کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،تین افراد شدید زخمی۔

زخمیوں کوریسکیو1122 نے فوری طورپر آر ایچ سی کوٹ قاضی منتقل کردی۔

13-04-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.