چکوال(خرم منظور) ڈھکو روڈ چکوال گلی نمبر پانچ میں تئیس سالہ شادی شدہ خاتون کنول نوید زوجہ نویدنے چوہے مار گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش ...

چکوال(خرم منظور) ڈھکو روڈ چکوال گلی نمبر پانچ میں تئیس سالہ شادی شدہ خاتون کنول نوید زوجہ نویدنے چوہے مار گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش کی جبکہ بستی اللہ والی میں پچیس سالہ سلطان زوجہ لال محمد نے گندم کی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔
ریسکیو1122نے دونوں کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا۔
25-09-17
25-09-17
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.