Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

رضوان ٹیکسٹائل مل کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، ڈرائیور شدید زخمی

چکوال (خرم منظور) چکوال سوہاوہ روڈ پر رضوان ٹیکسٹائل مل کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے کار میں سوار ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122ن...

چکوال (خرم منظور) چکوال سوہاوہ روڈ پر رضوان ٹیکسٹائل مل کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے کار میں سوار ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122نے ڈرائیور کوفوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال پہنچایا۔ حادثہ چکول سوہاوہ روڈ کے اطراف میں سڑک تعمیر کرنے والے بجری اور پتھروں کی وجہ سے پیش آیا۔ اس سڑک پر آئے روز حادثات معمول بن گئے ہیں۔ زخمیوں میں نعمان افسر ولد محمد افسر عمر25سال ساکن کھیوال شامل ہیں۔

24-09-2017

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.