چکوال(خرم منظور)چک باقر شاہ کار بھینس سے ٹکرا گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سے ایمبولینس موقع پر پہنچی ۔ ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن س...
چکوال(خرم منظور)چک باقر شاہ کار بھینس سے ٹکرا گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سے ایمبولینس موقع پر پہنچی ۔
ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن سجاد حسین نے بتایا کہ بہکڑی سے پیر پھلائی جانے والی کار جس میں 2 افراد سوار تھے چک باقر شاہ کے پاس اچانک بھینس سڑک پر آگئی جس سے ٹکرانے کے بعد کار بے قابو ہو کر کھیتوں میں جا گری ۔
حادثہ کے نتیجہ میں ندیم ولد مبارک اور حمیرا زوجہ ندیم شدید زخمی ہوئے، ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو چکوال ہسپتال منتقل کر دیا جہاں سے ندیم کو ایڈوانس ٹریٹمنٹ کے لیے راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
پریس رپورٹ
No:MC/CHK(214-20)
Date:24-08-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.