چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ روڈ دو موٹرسائیکلز کے درمیان تصادم کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا...
چکوال (خرم منظور) تلہ گنگ روڈ دو موٹرسائیکلز کے درمیان تصادم کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ یو ٹرن لیتے ہوئے دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 50 سالہ جواد ولد عامر خان زخمی، ریسکیورز نےابتدائ طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کردیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (229-21) Date: 13-8-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.