Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

بہکڑی اسٹاپ پنڈی روڈ بس اور کار کے مابین تصادم : 3 افراد زخمی

   چکوال( نعمان اختر) چکوال، بہکڑی اسٹاپ پنڈی روڈ بس اور کار کے مابین تصادم کی اطلاع موصول ہونے پر کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی, جس پر ش...

 

 چکوال( نعمان اختر) چکوال، بہکڑی اسٹاپ پنڈی روڈ بس اور کار کے مابین تصادم کی اطلاع موصول ہونے پر کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی, جس پر شفٹ انچارج نے بتایا کہ بہکڑی سٹاپ کے قریب بس یو ٹرن لیتے ہوئے  پنڈی سے چکوال کی طرف آنے والی تیز رفتار کار کے ساتھ ٹکرا گئی ۔

حادثے میں تین افراد زخمی ہوئےجس میں احسان ولد محمد طفیل عمر 22 سال ساکن لاہور،  زین ولد گلشیر عمر 21 سال ساکن جنگا اور امیر ولد محمد عثمان عمر 21 سال ساکن لاہور شامل تھے۔ ریسکیورز نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کردیا۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(78-23)  

Date:,30-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.