Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چک نارنگ : ہائی ایس اور موٹرسائیکل میں تصادم, موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی شدیدزخمی

  چکوال( نعمان اختر) پنڈی روڈ چک نارنگ پھاٹک, ہائی ایس اور موٹرسائیکل میں تصادم کی اطلاع موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی, جس ...

 

چکوال( نعمان اختر) پنڈی روڈ چک نارنگ پھاٹک, ہائی ایس اور موٹرسائیکل میں تصادم کی اطلاع موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی, جس پر شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ ہائی ایس کی موٹرسائیکل کو پیچھے سے ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل گر گیا ۔

حادثہ میں 65 سالہ ساجد الطاف ولد نیاز علی سمیت خاتون شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیورز نے بروقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(72-23)  

Date:,20-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.