Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

سلینڈر کی لیکیج سے لگنے والی آگ نے کچن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

   چکوال( نعمان اختر) چکوال اشرف ٹاون سے آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے فائر ویکل روانہ کی جس پر شفٹ انچارج حبیب اختر نے بتایا...


 

 چکوال( نعمان اختر) چکوال اشرف ٹاون سے آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے فائر ویکل روانہ کی جس پر شفٹ انچارج حبیب اختر نے بتایا کے کچن میں موجود ایل پی جی سلنڈر جس میں سے گیس لیک ہورہی تھی 

پاس موجود اوون کی وائرنگ سے سپارکنگ ہونے پر آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیورز نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے آگ پر مکمل طور پر قابو پا کر اس کو کچن سے باہر پھیلنے نہ دیا کوئی بھی بڑا نقصان ہونے سے بچا لیا


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(76-23)  

Date:,24-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.