Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کھو کھر زیر گھر میں موجود پانی کے بور میں بکری کا بچہ گر گیا

   چکوال( نعمان اختر)  چکوال کے نواحی علاقے کھوکھر زیر گھر میں موجود پانی کے بور میں بکری کا بچہ گرنے کی اطلاع موصول ہونے پر کنٹرول روم نے  ...

 

 چکوال( نعمان اختر)  چکوال کے نواحی علاقے کھوکھر زیر گھر میں موجود پانی کے بور میں بکری کا بچہ گرنے کی اطلاع موصول ہونے پر کنٹرول روم نے  ریسکیو  وہیکل روانہ کی  جس پر شفٹ انچارج  آصف عمران نے بتایا کہ گھر میں بورنگ کا کام ہو رہا تھا جس میں بکری کا بچہ گر گیا۔

 بور کا قطر سات انچ اور گہرائی تقریبا پچاس فٹ تھی۔ مسلسل دو گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعدریسکیورز نے بکری کے بچے کو زندہ نکال لیا۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(77-23)  

Date:,28-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.