Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ناقص وائرنگ کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی

 چکوال( نعمان اختر)   پنڈی روڈ گلستان کالونی نزد فوجی فاؤنڈیشن سکول، گھر میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہونے پر کنٹرول روم نے  فائر وہیکل روانہ ...


 چکوال( نعمان اختر)   پنڈی روڈ گلستان کالونی نزد فوجی فاؤنڈیشن سکول، گھر میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہونے پر کنٹرول روم نے  فائر وہیکل روانہ کی  جس پر شفٹ انچارج ثاقب کامران نے بتایا کہ گھر کے سٹور میں ناقص وائرنگ کی وجہ سے سپارکنگ ہونے پرآگ لگ گئی جبکہ گھر میں کوئی شخص موجود نہ تھا،


 سٹور میں موجود سامان کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیاجس کی وجہ سے  آگ کافی پھیل چکی تھی، اسٹور میں گیس کے پائپ بھی موجود تھے جو کہ آگ کی زد میں آگئے  ریسکیورز نے

بروقت  رسپانس کر کے آگ پر مکمل قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچا لیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(76-23)  

Date:,25-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.